233۔ عظمت خدا

عَظُمَ الْخالِقُ فى اَنْفُسِهِمْ، فَصَغُرَ ما دُوْنَهٗ فى اَعْيُنِهِمْ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۲۹) خالق کی عظمت کا احساس انسانوں کی نظروں میں اس کے غیر کو کم تر کر دیتا ہے۔ انسان کی زندگی کی ناکامی کا ایک سبب یہ ہے کہ وہ دنیا کی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں الجھا رہتا ہے اور اسی اُلجھن … 233۔ عظمت خدا پڑھنا جاری رکھیں